Skip to main content

پی ٹی سی ایل ایو وینگل کا رعائیتی پیکج متعارف

پی ٹی سی ایل ایو وینگل کا رعائیتی پیکج متعارف !
پی ٹی سی ایل نے نئی ایوو وینگل کے صارفین کے لیے رعایتی ریٹس متعارف کروا دیے پی ٹی سی ایل اپنے ایوو وینگل صارفین کے لیے ایک اور پیشکش لے کر حاضر ہو ا ہے۔ پی ٹی سی ایل کی اس نئی پیشکش کے مطابق وہ صارفین جو 31 دسمبر سے پہلے پہلے ایوو وینگل کا 20 جی بی والا پیکج خریدیں گے وہ اگلا پورا سال 1250 روپے ماہانہ لائن رینٹ سے مستفید ہو سکیں گے۔
یعنی 31 دسمبر سے پہلے پہلے ایوو وینگل کا نیا کنکشن حاصل کرنے پر 1250 روپے ماہانہ لائن رینٹ جو کے اس سے پہلے 1500 روپے ماہانہ تھا حاصل کر سکیں گے۔اس کے علاوہ اس پیشکش سے وہ صارفین بھی مستفید ہو سکتے ہیں جنہوں نے 30 جولائی 2014 کے بعد سے اپنی ایوو ونگل ڈؤائس کو ریچارج نہیں کیا۔یہ پیشکش پریپیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین دونوں کے لیے ہے۔
31 دسمبر2014 کو ڈسکاؤنٹ ختم ہونے پر اس پیکج کے تمام سبسکرائبرز کو خودبخود سٹینڈرڈ 20GB پیکج پر شفٹ کر دیا جائے گا۔
رعائیتی لائن رینٹ 31 دسمبر2014 سے پہلے پہلے کارڈ لوڈ کرنے پر حاصل ہوگا۔31 دسمبر2014 کے بعد کارڈ لوڈ کرنے والے صارفین یہ لائن رینٹ حاصل نہیں کر پائیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Speed Plus

Speed Plus is a mineral and vitamin powder supplement for racing pigeons. It shortens the recovery time after a race and limits muscle damage.

Rana Sajid bird

 this beautiful birds belongs to Rana Sajid you can contact to him click here N

Sabz